تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:50

پشاور:متنی بازار میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے نواحی علاقے میں واقع متنی بازار میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا ایک چلتی ہوئی مسافر وین کے اندر ہوا ، دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں اورلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں نکال کراسپتال پہنچا رہے ہیں، دھماکے کی نوعیت کے بارے میں ابھی کوئی علم نہیں ہوسکا ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے حادثہ پر روانہ ہوگئے ہیں۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.