تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:51

بھارت :گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 10 افراد ہلاک

جیو نیوز - گجرات…بھارت کی ریاست گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں مسافروں سے بھری بس، سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بس کے پیچھے آنے والی کار بھی بس سے ٹکرائی،زخمی کار ڈرئیواربھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.