تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:36

ملتان سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن خیرپور میں فیل

جیو نیوز - خیرپور…ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن خیرپور میں فیل ہوگیا، ٹرین دس گھنٹے سے رکی ہوئی ہے،مشتعل مسافروں نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.