تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:31

کراچی میں سپر ہائی وے پر بس پر چھاپہ ، 6غیر ملکی گرفتار

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں سپر ہائی وے پر اندرون ملک سے آنے والی بس پر چھاپہ مار کر پولیس نے 6غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر جاوید بھٹی کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد تاجکستان اور اُزبکستان کے باشندے ہیں اور غیرقانونی تارکین معلوم ہوتے ہیں ،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.