جیو نیوز - ڈی آئی خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں ہاڑ پور رن پور روڈ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔