تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:22

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم انتقال کرگئے

جیو نیوز - فیصل آباد…سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری تھا،وہ2دن سے کوما میں تھے تاہم آج وہ دوران علاج ہی انتقال کر گئے ۔صاحبزادہ فضل کریم جگرکے عارضے کے باعث الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.