تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:52

راجہ پرویز کیخلاف توہین عدالت کیس ،سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جیو نیوز - اسلام آباد… راجہ پرویز اشرف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔ راجہ پرویز اشرف کے وکیل وسیم سجاد کی علالت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ۔راجہ پرویز اشرف کو سربمہر لفافے میں چیف جسٹس کے نام خفیہ خط بھجوانے پر نوٹس جاری ہوا تھا۔سپریم کورٹ نے خط کو عدالتی معاملات میں مداخلت اور اثر انداز ہونیکی کوشش قرار دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.