تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:12

الیکشن ٹربیونل نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف اپیل خارج کردی

جیو نیوز - پشاور…الیکشن ٹربیونل نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف اپیل خارج کردی ،مولانا فضل الرحمان کے خلاف ووٹر انعام اللہ نے اپیل دائر کی تھی۔مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 27 لکی مروت سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.