تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:22

الیکشن کمیشن کی پرنٹنگ کارپوریشن کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے واپڈا کو ہدایت کی ہے کہ بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بجلی کے بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے واپڈا کو خط لکھا ہے کہ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کوبیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.