جیو نیوز - اسلام آباد…آل پاکستان مسلم لیگ نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے ۔سابق صدر پرویز مشرف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی جماعت کا منشور پیش کیا۔