16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:14
صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی
جیو نیوز - فیصل آباد… صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی۔تدفین جامعہ رضویہ جھنگ بازار کے احاطے میں کی جائے گی۔ صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ چوہدری شجاعت حسین،مفتی منیب الرحمان،ثروت اعجاز قادری سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔