تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:45

کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے عمارتیں لرز کر رہ گئی ،زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈز تک محسوس کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.