تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:4

پشاور: پی پی امیدوارذوالفقار افغانی کے گھر میں دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے گل بہار میں این اے پشاور ون سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوارذوالفقار افغانی کے گھر میں دھماکاہوا ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماخیزمواد پیپلزپارٹی پشاور کے صدر اور این اے ون سے پارٹی امیدوار ذوالفقار افغانی کے گھر کی چھت پر نصب کیا گیا تھا،جسے ٹائم ڈیوائس کے ذریعے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے مکان کی دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.