تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:55

پشاور میں پولیس افسران کے تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں 6 پولیس افسروں کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ آئی جی آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس پی فقیر آباد صاحبزادہ سجاد خان کو ڈی ایس پی ریگی اور ڈی ایس پی حیات آباد تجمل خان کو ڈی ایس پی یونیورسٹی کیمپس تعینات کیاگیاہے۔ ڈی ایس پی رحیم شاہ کو انوسٹی گیشن سے سبرب جبکہ ڈی ایس پی سبرب طارق حبیب کو فقیر آبادسرکل میں تعینات کردیاگیا۔ ریاض الاسلام کو ڈی ایس پی ہشت نگری، ڈی ایس پی ہشت نگری میاں ریاض کو سیکورٹی تعینات کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.