تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:55

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،3سیکیورٹی اہلکارشہید

جیو نیوز - میران شاہ…شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکارشہید اورچارزخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیدگئی چیک پوسٹ پردھماکا اس وقت ہوا جب خودکش نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا دھماکے کی آوازدوردورتک سنائی دی گئی۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔واقعے کے بعد میرانشاہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.