| 
 | 
  | 
  
|   | معلومات |   |  |   |   
- 
نوبل پرائز کسی بھی فرد یا ادارے کو فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، سشیالوجی، لٹریچر، انٹرنیشنل امن اور اکنامکس سائنسز میں انتہائی اعلٰی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔
 
 
- 
کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا
 
 
- 
انسان کے خون کے سرخ خلئے (RBC) صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔ 
 
 
- 
پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔
 
 
- 
پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔
 
 
- 
موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس)
 
 
- 
پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی)
 
 
- 
عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔
 
 
- 
پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔
 
 
- 
دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ (Zebra Crossing) کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔
 
 
- 
دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔
 
 
- 
لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان
 
 
- 
پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا ۔
 
 
- 
ہمنگ برڈ (Heming Bird) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔
 
 
- 
سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے ۔
 
 
- 
ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔
 
 
- 
شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔
 
 
- 
اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔
 
 
- 
چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔
 
 
- 
کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔
 
 
- 
بحری جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔
 
 
- 
Titanic پہلا بحری جہاز ہے جس نے SOS  سگنل کا استعمال کیا تھا ۔
 
 
- 
پیاز کاٹتے وقت (Chewing gum)  چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے ۔
 
 
- 
انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔
 
 
- 
بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔
 
 
  
 
 |   
 | 
  | 
 
 
 |   
 
 
 | 
| 
© sweb 2012 - All rights reserved.
 | 
 |