معلومات 
  • زک?و? کے ا?ٹھ مصارف فقراء، مساکین، عاملین، مولفتہ القلوب، قرض دار، غلاموں کی ا?زادی، مسافر اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہیں، سورہ توبہ ا?یت نمر 60
  • نصاب زک?و? ساڑھے ساتھ تولے سونے یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابر مال ہو تو مالک پر ڈھائی فیصد زک?و? واجب ہے
  • زکو?? مسلمانوں پر 3 ھجری میں فرض ہوئی
  • نماز جنازہ کی چار تکبیریں چار رکعات کی قائم مقام ہیں
  • عید الفطر اور عید الاضح?ی واجب ہیں ان کی دو دو رکعات ہیں
  • نماز جمعہ کی کل چودہ رکعات ہیں، چار سنتیں، دو فرض، چار سنتیں، دو سنت، دو نفل ہیں
  • نماز عشاء کی کل سترہ رکعات چار سنت، چار فرض، دو سنت، دو نفل، تین وتر اور دو نفل ہیں
  • نماز مغرب کی سات رکعات تین فرض ہیں، دو سنت اور دو نفل ہیں
  • نماز عصر کی کل چار رکعات فرض ہیں، چار سنتیں غیر موکدہ ہوتی ہیں
  • نماز ظہر کی کل بارہ رکعت چار سنت، چار فرض، دو سنت اور دو نفل ہیں
  • نماز ظہر کی کل بارہ رکعت چار سنت، چار فرض، دو سنت اور دو نفل ہیں
  • نماز فجر میں دو فرض اور دو سنت ہیں، کل چار رکعتیں ہیں
  • فقہ اسلامی کے ماخذ قرا?ن، حدیث، اجماع اور قیاس ہیں
  • مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، ا?خرت، سابقہ انبیاء پر ایمان اور اخلاق حسنہ کی تعلیم دی?
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھ کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
  • 10 ھ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں مسلمانوں کو خطب? الوداع دیا
  • قرا?ن کی سور? توبہ سے پہلے بسمہ اللہ نہیں اور سور? النمل میں دو بار ہے
  • مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، ا?خرت، سابقہ انبیاء پر ایمان اور اخلاق حسنہ کی تعلیم دی
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھجری کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
  • 10 ھجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں مسلمانوں کو خطب? الوداع دیا
  • 8 ھجری کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں مکہ فتح ہوا
  • 5 ہجری میں غزوہ? خندق ہوا
  • 3 ھجری میں غزوہ? احد ہوا جس میں ابو سفیان کی بیوی ہندہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا
  • جنگ بدر کے دن کو "یوم فاروق" کہا گیا کیونکہ اس روز حق اور باطل میں فرق واضح ہوگیا تھا
  • 2 ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.