شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:9

بیونس آئرس

انیسویں اور بیسویں صدی کے آغاز میں یہاں گوشت کی پیدوار تیزی سے بڑھی اور یہاں کا معیاری گوشت یورپی منڈیوں میں چھاگیا جس کی وجہ سے اس علاقے کے معاشی حالات بہت بہتر ہوگئے۔ اس کے علاوہ یہ ایک زرعی علاقہ بھی ہے، یہاں کی مشہور مکئی کی فصل ہے، یہاں تازہ سبزیوں اور پھلوں کا کاروبار ہوتا ہے۔
یہاں پر دو بین الاقوامی ہوائی اڈے بھی موجود ہیں جن کے نام Ezeiza اور Jorge Nwebery ہیں۔ یہاں آمد و رفت کا بہترین ذریعہ یہاں کی بسیں ہیں اس کے علاوہ ریل گاڑیاں بھی نواحی علاقوں میں جانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
بیونس آئرسلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.