روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

ممنوع اور مکروہ روزے

”حضرت ابو عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عیدادا کی۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا” ان دو ، دنوں کے روزے رکھنے سے نبی اکرمﷺ نے منع فرمایا ہے پہلا دن جب تم اپنے روزے ختم کرو، دوسرا دن جب تم قربانی کا گوشت کھاتے ہو۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الصوم، باب صوم یوم الفطر

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نفلی روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.