روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

ممنوع اور مکروہ روزے

”حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے مجھے فرمایا”اے عبداللہ! مجھے خبر ملی ہے کہ تم(ہمیشہ) دن کو روزہ رکھتے ہو اور رات کو قیام کرتے ہو؟“ میں نے عرض کیا”ہاں یا رسول اللہﷺ میں ایسا ہی کرتا ہوں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا”ایسا مت کرو، روزہ رکھو بھی ترک بھی کرو، رات کو قیام بھی کرو اور آرام بھی کرو، تمہارے جسم کا تم پر حق ہے، تمہاری آنکھ کا تم پر حق ہے تمہاری بیوی کا تم پر حق ہے، تمہارے مہمان کا تم پر حق ہے جس نے مسلسل روزے رکھے اس کا کوئی روزہ نہیں۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
مشکوة المصابیح، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث2057

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ممنوع اور مکروہ روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.