بیٹا (کنجوس باپ سے) "ابا میری دور کی نظر کمزور ہوگئی ہے۔"
باپ (بیٹے کو باہر لے جا کر) وہ دیکھو! سامنے کیا ہے ؟"
بیٹا: "سورج"
باپ: "بیٹا! اب اور کتنی دور دیکھنا چاہتے ہو؟"
Posted on May 16, 2011
بیٹا (کنجوس باپ سے) "ابا میری دور کی نظر کمزور ہوگئی ہے۔"
باپ (بیٹے کو باہر لے جا کر) وہ دیکھو! سامنے کیا ہے ؟"
بیٹا: "سورج"
باپ: "بیٹا! اب اور کتنی دور دیکھنا چاہتے ہو؟"
مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے دور کا نظر نہیں آتا .
ڈاکٹر : آسمان پر دیکھو وہ کیا ہے ؟
مریض : چاند .
ڈاکٹر : اب اس سے دور کیا فرشتے دیکھے گا ؟
سماجی رابطہ