ایک ماہر فلکیات رات کے وقت اپنی رصدگاہ میں دوربین کی مدد سے تاروں کو دیکھ رہا تھا۔ اس دوران رصدگاہ کے نئے چوکیدار نے آسمان پر ایک تارہ ٹوٹتے ہوئے دیکھا تو سائنسدان کی طرف دیکھ کر بولا۔ "جناب! کیا خوب نشانہ ہے۔ "
Posted on May 16, 2011

سماجی رابطہ