برف کا ٹکڑا

ایک بے وقوف برف کے ٹکڑے کو ہاتھ میں لے کر بہت غور سے دیکھ رہا تھا۔
دوسرے بے وقوف نے اس سے پوچھا۔ "تم اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہو ؟
پہلا بیوقوف بولا " میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ یہ برف لیک کہاں سے ہورہی ہے ؟

Posted on May 16, 2011