لالچی کنجوس

ایک کنجوس نے ایک آدمی کو خون دے کر اس کی جان بچائی .
آدمی نے اسے بی ایم ڈبلیو کار گفٹ کی .
کچھ عرصے بعد اس آدمی کو پھر خون کی ضرورت ہوئی تو اسی کنجوس نے پھر اسے خون دیا .
اس بار آدمی نے اسے ڈنگ ڈونگ کا پیکٹ گفٹ کیا .
کنجوس غصے سے : مرسڈیز کیوں نہیں دی .
آدمی : مُنا ! اب ہماری رگوں میں بھی کنجوسوں کا خون دوڑ رہا ہے .

Posted on Apr 08, 2013