وعدہ

گاہک نے دوکاندار سے کہا " جب میں نے آپ سے موٹر سائیکل خریدی تھی تو آپ نے وعدہ کیا تھا کے تِین ماہ تک موٹر سائیکل چلاتے ہوئے جو کچھ ٹوٹے گا ، آپ اس کی جگہ دوسرا سامان لگوا دینگے . "
دوکاندار نے کہا . " جی ہاں ! فرمائے ، کیا ہوا ، کیا ٹوٹ گیا ؟ "
گاہک بولا : " سامنے کے چار دانت ٹوٹ گئے ہیں . "

Gahak ne dukandar se kaha "Jab maine aap se motorcycle khareedi thi to aap ne vaada kia tha k teen maah tak motorcycle chalate hue jo kuch totay ga, aap us ki jaga dosra samaan lagwa denge."
Dukandar ne kaha. "Jee haan! farmaiye, kia hua, kia toot gaya?"
Gahak bola: "Samne k chaar daant toot gaye hain."

Posted on May 17, 2013