خیال کی تبدیلی

بِیوِی نے شوہر سے شکایتاً کہا . " دیکھیے ! میں نے کس قدر پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں ، اگر کوئی مہمان آ جائے تو یقینا یہی سمجھے گا کہ میں اِس گھر کی باورچن ہوں . "
شوہر نے مسکرا کر کہا : " نہیں پیاری ! جب مہمان تمھارے ہاتھ کا پکا ہوا كھانا کھائے گا تو فوراً اپنے خیال کو تبدیل کر لے گا . "

Biwi ne shohar se shikayatan kaha. "Dekhiye! Mai ne kis qadar puranay kapray pehne hue hain, agar koi mehman aa jaye to yaqeenan yehi samjhe ga k mai is ghar ki bawarchan hun."
Shohar ne muskura kar kaha: "Nahi Pyari! Jab Mehman tumhare haath ka paka hua khana khaye ga to foran apne khayal ko tabdeel kar le ga."

Posted on Oct 28, 2013