5 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:3
یمن میں حملے کے دوران القاعدہ کے دو رہنما ہلاک
اے آر وائی - صنعاء : یمن میں ایک حملے کے دوران القاعدہ کی قیادت میں شامل دو بھائی ہلاک ہوگئے۔ عبداللہ مبارک اور مصاعد کو صوبہ شابوا میں القاعدہ کے ایک ٹھکانے پر حملے میں مارے گئے ۔
ان دونوں کا تعلق القاعدہ کی درمیانے درجے کی قیادت سے بتایا جارہا ہے،مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس کارروائی سے قبل علاقے میں ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا تھا۔