تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:22

ایران: سپریم لیڈر کا صدر احمدی نژاد کو استعفے کا مشورہ

اے آر وائی - تہران : ایران میں سیاسی بحران کا آغاز، اقتدار کو طول دینے کے الزام میں متعدد مشیروں کو گرفتارکر لیا گیاہے، جبکہ سپریم لیڈر نے صدر احمدی نژاد کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیاہے۔



برطانوی اخبار گاڑڈین اور عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے مشیروں پر الزام ہے کہ انہوں نے صدر کے اقتدار کو طول دینے کیلئے کالا علم استعمال کیا۔



اخبار کے مطابق اس انکشاف کے بعد ایرنانی پولیس نے اسامہ کے متعدد مشیروں اور ساتھیوں کو حراست لے لیاہے۔ جبکہ ایرانی سپریم آیت الله خامنہ ای نے صدر احمدی نژاد کو مشورہ دیاہے کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.