تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:38

انڈونیشیا کی مشرق میں طیارہ تباہ،27 ہلاکتوں کا خدشہ

اے آر وائی - جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرق میں طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ہے جس میں ستائیس مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انڈونیشین حکام کے مطابق طیارہ پرواز کے دوران ملک کی مشرقی حصے میں سمندر میں گرکرتباہ ہوا۔ تاہم طیارے کی تباہی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.