تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:22

بغداد:جیل میں بغاوت ،چار پولیس افسران اور دس قیدی ہلاک

اے آر وائی - بغداد : بغداد کی جیل میں قیدیوں کی بغاوت کے بعد چار پولیس افسران اور دس قیدی ہلاک ہوگئے۔ حملے انسداد دہشتگردی ونگ کے ضلعی سربراہ بھی مارےگئے۔



امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگامے کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک قیدی نے تفتیش کے دوران پولیس اہلکار اس کی گن چھین لی ،اور فائرنگ کردی جس سےپولیس بریگیڈئرجنرل،لیفٹیننٹ کرنل اور ایک فرسٹ لیفٹیننٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے. بریگیڈئر جنرل معائدالصالح بغداد کے خرادہ ڈسٹرکٹ میں انسداددہشت گردی کے سربراہ تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.