تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مئی 2011
وقت اشاعت: 17:16

پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قربانیاں دیں،ڈیوڈ کیمرون

اے آر وائی - لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کےلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔



برطانوی دارالعوام میں خطاب کرتےہوئے ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں ۔ پاکستان کےلئے امداد کی فراہمی کے وعدے پر قائم ہیں ۔ انکاکہناتھاکہ پاکستانی نوجوان نسل کو انتہاپسندی سے بچانا ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.