تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:22

علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہروں میں اساتذہ بھی شامل

اے آر وائی - صنعا : یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہروں میں اساتذہ بھی شامل ہوگئے۔ جنوبی شہر طَعز اور حُدیدیہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے تین اساتذہ ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے۔ یمن میں جاری مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.