تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 0:19

جان کیری جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،امریکی حکام

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹرجان کیری جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جان کیری کے اس دورے کو صدراوبامہ اور وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کے دورہ پاکستان منسوخ ہونے کےتناظر میں انتہائی اہم قراردیاجارہا ہے۔



امریکی حکام کے مطابق جان کیری افغانستان کا دورہ بھی کریں گے جو رواں ہفتے شیڈول تھا۔ تاہم دورہ پاکستان کی تاریخوں کے حوالے سے امریکی حکام نے نہیں بتایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.