تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:50

کابل:صوبہ جزوان میں 100طالبان کا گاؤں پر حملہ، 18افراد ہلاک

اے آر وائی - کابل : افغان صوبے جزوان میں طالبان کا ایک گاؤں پر حملہ، جھڑپوں میں ایک شہری اور سترہ طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک سو طالبان صوبہ جزوان کے گاؤں کے ان نوجوانوں کو سزا دینا چاہ رہے تھے جو افغان پولیس میں شمولیت اختیاکررہے ہیں۔ تاہم گاؤں والوں نے مقابلہ کرکے سترہ طالبان کو ہلاک کردیا۔ طالبان کی فائرنگ سے گاؤں کا ایک نوجوان بھی ہلاک ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.