تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:9

افغانستان:نورستان میں افغان آرمی کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

اے آر وائی - نورستان : افغان صوبہ نورستان کے ضلع فاران میں افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ جس میں پائلٹ سمیت فوجی شدید زخمی ہوگئے۔



افغان حکام نے اے آروائی نیوز کوبتایا کہ زخمی ہونے والے افغان فوجی اہلکاروں کوہیلی کاپٹر کے ذریعے کابل منتقل کردیاگیاہے۔ دوسری جانب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.