تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 8:14

امریکی سینیٹر کو اسامہ کی آخری تصاویر دکھا دی گئیں

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی سینیٹر جم ان ہوف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکی انتظامیہ نے اسامہ بن لادن کے قتل کے بعد کی تصاویر دکھائی گئی ہیں۔



امریکی میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے سینیٹر ہیں جنہیں یہ تصاویر دکھائی گئی ہیں۔ ان کے مطابق تصویر میں اسامہ کی آنکھ کے اوپر گولی کا نشان ہے اور وہ ان کے سر کے دوسری طرف سے نکل گئی تھی۔ جبکہ انھیں اسامہ کو سمندر برد کرنے کی تصویر بھی دکھائی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.