12 مئی 2011
وقت اشاعت: 15:32
خوست میں دھما کا، 1 شخص ہلاک ،9 زخمی
اے آر وائی - کابل: افغان صوبہ خوست میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ۔ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ خوست میں دکان کے قریب دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا۔