13 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:54
برسلز میں قطر کے سفیر پر خود کش حملہ ، آٹھ اہلکار زخمی
اے آر وائی - بیلجیم میں تعینات قطر کے سفیر خود کش حملے میں محفوظ رہے تاہم پروٹوکول پر تعینات آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔
قطر کے سفیر پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ محل میں بادشاہ سے ملاقات کر رہے تھے کہ بارود سے بھری ایک گاڑی ان کے پروٹوکول عملے سے ٹکرا دی گئی ۔ پولیس کے مطابق حملہ آور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے ۔