تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 مارچ 2012
وقت اشاعت: 12:12

سوئٹزرلینڈ:بس حادثے میں 22 بچوں سمیت 28 افراد ہلاک،24زخمی

اے آر وائی - سوئٹزرلینڈ میں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی ،جس کے نتیجے میں بائیس بچوں سمیت اٹھائیس افراد ہلاک ہوگئے۔



غیرملکی نیوزایجنسی کےمطابق حادثے میں چوبیس بچے زخمی ہوئے،جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ بس میں بیلجیئم کے باون سیاح سوار تھے، جوسوئٹزرلینڈ میں اسکائنگ کیمپ کے بعدواپس وطن جا رہےتھے۔ کہ رات گئےاٹلی کی سرحدکے قریب ان کی بس سرنگ کی دیوار سےجاٹکرائی۔حادثے کے باعث بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.