1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:42
یوم ارض پر مظاہرے،پولیس سے جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید
اے آر وائی - غزہ پٹی میں یوم ارض کے موقعے پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی فورس سے جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ صہیونی فورسز نے تیس سے زائد مظاہرین کو گرفتارکرلیا ہے۔