تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:41

فرانس میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

اے آر وائی - فرانس کے مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران پولیس نے بیس مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایلیٹ فورسز نے تولوز سمیت مغربی فرانس کے متعدد شہروں اور پیرس کے نواحی میں چھاپے مار کر بیس مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔



صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے اور تولوز میں سات افراد کے قاتل کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد اس کارروائی کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.