تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:45

بھارت براہموس میزائل پاکستانی سرحدکےپاس نصب کرسکتا ہے،میڈیا

اے آر وائی - بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ سپرسانک کروز میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج یہ جدید سپر سانک میزائل پاکستان اور چین کی سرحدوں سے ملنی والی شمال مشرقی ریاستوں یا مقبوضہ کشمیر میں نصب کئے جا سکتے ہیں۔ براہموس ایرو اسپیس کے سربراہ ڈاکٹر سیوا تھانو پلائی کے مطابق میزائل کی غوطہ لگانے اور پرواز کی صلاحیت کی آزمائش رواں ماہ کی گئی۔ بھارتی فوج دوسو نوے کلومیٹر فاصلے تک مارکرنے والے میزائل کیلئے با ضابطہ حکومت کو درخواست دیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.