تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:10

شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع

اے آر وائی - شام میں جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جس کے بعد پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔



اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔ شامی حکومت نے واضح کیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود حملے جاری رہے تو جواب دیا جائے گا۔



شام کی وزارت خارجہ نے کوفی عنان کو سرکاری افواج کی کارروائیاں روکنے کی تحریری یقین دہانی کرائی ہے جبکہ باغیوں نے بھی جنگ بندی منصوبے کے نفاذ کے بعد مسلح کارروائی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.