تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:43

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں لاشوں کی بے حرمتی

اے آر وائی - ایک امریکی اخبار کی جانب سے ایسی تصاویر شایع کی گئی ہیں جن میں امریکی فوج کی بیاسویں ائیربورن ڈویژن کے اہلکاروں کو مبینہ طور پر افغان شدت پسندوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہوئے دکھا یا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.