تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:45

عراق: 20دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 40 گئی، درجنوں زخمی

اے آر وائی - عراق کے چھوٹے بڑے شہروں میں بیس بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چالیس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ڈیڑ ھ سو سے زائد زخمی ہیں۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تین کار، دو سڑک کنارے اور ایک خودکش کار بم دھماکہ بغداد کے ایک حصے میں ہوئے۔ جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس طرح کرک، تاجی، سمارا، موصل، رمادی اور فلوجہ سمیت دیگر شہروں میں بم دھماکوں میں پچیس کے قریب افراد اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.