تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:46

یمن :سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 19 شدت پسند ہلاک

اے آر وائی - یمن سیکیورٹی فورسز نے 19 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت صنعاء میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فوج کے ترجمان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ابیان شہر میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 19 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے اوریمن کے کئی اہم مقامات کو دہشتگردوں کے قبضہ سے بھی چھڑا لیا گیا ہے ۔



انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے شدید مزاحمت کے باوجود کوئی سیکیورٹی اہلکار ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.