تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:47

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

اے آر وائی - مسافرطیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ، برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ اور دیگر رہنماؤں نے دلی افسوس کا اظہار کیاہے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے انٹرنیٹ پر جاری پیغام میں کہاکہ انہیں طیارے حادثے میں ہلاکتوں پر صدمہ ہواہے۔



من موہن سنگھ نے وزیراعظم گیلانی کے نام پیغام میں پاکستانی عوام اور حکومتسے تعزیت کی۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے بھی متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.