2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:48
فرانس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
اے آر وائی - فرانس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے ۔۔۔ سوشلسٹ امیدوار فرانکوئس کی پوزیشن مضبوط، سیاسی مبصرین کا کہناہے کہ سرکوزی دیگر پارٹیوں سے اتحاد کے ذریعے دوبارہ منتخب ہوسکتے ہیں۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق بے روزگاری، اقتصادی صورتحال اور اسکینڈلز کے باعث سرکوزی کی مقبولیت کم ہوگئی ہے۔ تاہم سیاسی مبصرین کا کہناہے سوشلسٹ امیدوار فرانکوئس ہولینڈ کی پوزیشن مبضوط ہوتے ہوئے بھی سرکوزی دوبارہ حکومت بنا سکتے ہیں۔