تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:53

وائٹ ہاوٴس میں میکسیکو کی ثقافتی تقریب، اوباما کی شرکت

اے آر وائی - امریکی صدرباراک اوباما نیوائٹ ہاوٴس میں میکیسکو کے ثقافتی تہوارسینکوڈی مایو میں شرکت کی،اس موقع پران کاکہنا تھاکہ دونوں ممالک میں دیرینہ مضبوط ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں۔



وائٹ ہاوٴس میں منعقدہ تقریب میں میکسیکو کا ثقافتی رقص پیش کیاگیا۔ اس موقع پر امریکی صدربراک اوباما نے کہا کہ میکسیکو سے برادرانہ تعلقات ہیں۔ ڈریم ایکٹ کو جلد قانونی حیثیت دے دی جائے گی۔ جس کے مطابق وہ بچے جو بغیر دستاویزات اور ریکار ڈ کے میکسیکو سے امریکا منتقل ہوئے انہیں امریکن شہریت دے دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.