تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:0

پاکستان ممبئی حملے کے ملزمان کیخلاف کارروائی کرے،کرشنا

اے آر وائی - بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان افغان سرحد پر واقع دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرے ۔وہ دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی ہم منصب ہلیری کلنٹن کے ہمراہ نیوز کانفرنس کررہے تھے۔



ان کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ امریکا سے سول نیوکیئر ٹیکنالوجی پر بات ہوئی ہے۔



امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نےکہاہےحافظ سعید ممبئی حملوں میں ملوث ہے۔ پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.